متحدہ عرب امارات سے بھی خصوصی طیارہ پاکستان پہنچ گیا، اس میں کیا کچھ ہے؟ زبردست خبرآگئی


اسلام آباد (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں برادر اسلامی ملک متحدہ عرب امارات شانہ بشانہ ہے۔ عرب امارات سے طبی امدادی سامان لیکر دوسرا طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق اماراتی سفیر حماد الزابی نے 
ٹویٹ میں کہا اماراتی طیارہ 11 ٹن طبی امدادی سامان لیکر پاکستان پہنچا ہے۔ غیر معمولی حالات، مشکل وقت میں دنیا کے ساتھ کھڑے اور پرعزم ہیں۔ طبی امدادی سامان میں دستانے، ٹیسٹنگ کٹس، سینیٹائزرز، حفاظتی سوٹس شامل ہیں۔اسلام آباد ائیرپورٹ پر امدادی سامان متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے نے وصول کیا جسے حکومت پاکستان کے حوالے کر دیا گیا۔ یو اے ای کیطرف سے امدادی سامان کی پہلی کھیپ تین روز قبل پاکستان پہنچی تھی۔

No comments:

Post a Comment

PlayerUnknown's Battlegrounds Article By Salarsain

PlayerUnknown's Battlegrounds   ( PUBG ) is an online multiplayer   battle royale game   developed and published by   PUBG Corporation ...